اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، آیت اللہ محسن نجفی کی رحلت کے چہلم کی تقریب اسلام آباد کے جامعۃ الکوثر میں منعقد ہوئی۔ علماء، طلباء، مختلف ممالک کے دینی اداروں کے مندوبین اور پاکستان بھر کے ہزاروں شہریوں کے علاوہ عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شورائے عالی کے سربراہ حجت الاسلام سید ابوالحسن نواب، اسمبلی کے نائب سیکریٹری جنرل برائے بین الاقوامی امور حجت الاسلام محمدعلی معینیان اور اسمبلی کے معاون برائے مینجمنٹ اور ریسورس ڈویلپمنٹ حجت اسلام سید مصطفیٰ قاضوی نے اس تقریب میں شرکت کی۔/110
20 فروری 2024 - 23:51
News ID: 1439318